اگر مجردات تام معروض` اعراض اور تغیر و تبدل سے دوچار نہ ھو جائیں ، تو ہم کیسے مجردات کے جوہر ھونے پر ممکن الوجود اطلاق کرتے ہیں جبکہ خدائے متعال جو مجرد تام ہے کو جوہر شمار نہیں کرتے ہیں؟